جاہل کو اگر جہل کا انعام دیا جائے
اس Ø+ادثہ وقت Ú©Ùˆ کیا نام دیا جائے

میخانے کی توہین ہے رندوں کی ہتک ہے
کم ظرف کے ہاتھوں میں اگر جام دیا جائے

ہے خوئے ایازی ہی سزاوار ملامت
Ù…Ø+مود Ú©Ùˆ کیوں طعنہ اکرام دیا جائے

ہم مصلØ+ت وقت Ú©Û’ قائل نہیں یارو
الزام جو دینا ہو، سر عام دیا جائے

بہتر ہے اس بزم سے اٹھ آئیے
سرقے کو جہاں لقمہ الہام دیا جائے